ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
دستہ بندی
استفتاآت
توضيح المسائل
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1171
ولايت فقيہ کا مسئلہ تقليدى ہے يا اعتقادي؟ اور اس شخص کا حکم کيا ہے جو اس کا اعتقاد نہيں رکھتا ؟
1172
ولى فقيہ کا حکم يا فتويٰ کس حد تک قابل عمل ہے؟ اور اگر يہ حکم يا فتوى مرجع اعلم کى رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں ميں سے کس پر عمل کيا جائے اور کس کو ترجيح دى جائے ؟
1173
ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟
1174
وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟
1175
وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...
1176
وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...
1177
وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...
1178
وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...
1179
وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟
1180
وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...
1181
وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟
1182
وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟
1183
وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟
1184
وہ کونسا طريقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بيدار کيا جائے؟
1185
يونيورسٹيوں کے ان طلبہ کا کيا حکم ہے جو ہفتہ ميں کم از کم دو دن تحصيل علم کے لئے سفر کرتے ہيں يا ان ملازمين کا کيا حکم ہے جو ہر ہفتہ اپنے کام کے لئے سفر کرتے ہيں؟ واضح رہے کہ وہ ہر ہفتہ سفر کرتے ہيں ليکن ...
پہلے ← 1
پچھلا
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
اگلے
100 → آخری